عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کو برطانیہ کے حوالے کرنا خارج ازامکان ہےوزارت داخلہ
وزارت داخلہ وہی فیصلہ کرے گی جو قانون کے مطابق ہو گا
وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان سے گرفتار ہونے والے ملزمان کو برطانیہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔
گزشتہ روز ترجمان وزارت داخلہ نے بعض میڈیا رپورٹس کے ردعمل میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران فاروق قتل کیس میں پاکستانی قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔ کسی حکومتی یا انتظامی فیصلے میں ایسی گنجائش موجود نہیں ہے جس کے تحت عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کو برطانیہ کے حوالے کیا جائے۔ وزارت داخلہ وہی فیصلہ کرے گی جو قانون کے مطابق ہو گا۔