ضمنی الیکشن میں حکومتی مشینری استعمال کرنے کے خلاف درخواست خارج
انتخابات میں حکومتی مشینری کا استعمال روکنا عدالت کا کام نہیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور:
ہائیکورٹ نے ضمنی انتخابات کے دوران حکومت کی جانب سے سرکاری مشینری استعمال کرنے کی درخواست خارج کردی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ضمنی الیکشن کے دروان حکومتی مشینری استعمال کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت نے موقف اختیار کیا کہ انتخابات میں حکومتی مشینری کا استعمال روکنا عدالت کا کام نہیں، الیکشن کمیشن ایک با اختیار ادارہ ہے لہذا اس سے رجوع کیا جائے۔
https://www.dailymotion.com/video/x3849c1_development-budget-in-elections-punjab-govt_news