پاکستان کومضبوط جمہوری ملک دیکھناچاہتے ہیں امریکا
دہشت گردی کیخلاف جنگ میں عالمی برادری کو پاکستان کا مزید تعاون درکار ہے
BENAZIRABAD:
امریکا نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو مضبوط جمہوری ملک دیکھنا چاہتا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کو پاکستان کا مزید تعاون درکار ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریانولینڈ نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کا سامنا ہے اوراس جنگ میں امریکا پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری خواہش ہے ملالا جلد صحت یاب ہو جائے ۔