پاکستان امن مشن کی راہیں متعین کرنے میں ہمیشہ آگے رہا ہے وزیراعظم
پاکستان کے امن دستے دنیا کے مشکل ترین محاذوں پر موجود ہیں، وزیراعظم کا امن سربراہ کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن عالمی امن اور سلامتی کے ضامن ہیں جب کہ پاکستان امن مشن کی راہیں متعین کرنے میں ہمیشہ آگے رہا ہے۔
نیویارک میں امن سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے تحت دنیا میں امن مشن کی خدمات انجام دینے والوں کو سیلوٹ کرتے ہیں اور پاکستان کے امن دستے دنیا کے مشکل ترین محاذوں پر موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اعلیٰ سطح کے پینل کے ساتھ پیس کیپنگ مشن میں بہتری کے لئے بھرپورکام کررہاہے جب کہ امن مشن عالمی امن اور سلامتی کے ضامن ہیں اس لئے قیام امن کے لئے بنیادی اصولوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے۔
https://www.dailymotion.com/video/x37zwv4_nawaz-sharif-newyork_news