پاکستان دہشتگردوں کو بھارت بھیجنے میں مدد فراہم کرتا ہے بھارتی وزیر داخلہ کا الزام
پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلاقات کو بہتر بنانے کے لئے دونوں ممالک کی حکومتوں کی جانب سےمزاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارت کے وزیر داخلہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان سے دہشت گرد بھارت میں داخل ہوتے ہیں۔
سی این این آئی بی این کے مطابق بھارت کے وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کو بھارت بھیجنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ جب میں کشمیر گیا تو وہاں کے مقامی لوگوں نے مجھ سے مطالبہ کیا کہ کشمیر سے بھارتی فوج کو ہٹا دیا جائے مگر میں نے انہیں بتایا کہ فوج جب تک نہیں ہٹائی جا سکتی جب تک وہاں مکمل طور پر امن و امان قائم نہیں ہو جاتا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلاقات کو بہتر بنانے کے لئے دونوں ممالک کی حکومتوں کی جانب سےمزاکرات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
حال ہی میں بھارت کے وزیر دفاع نے الزام عائد کیا تھا کہ پاکستانی افواج نے مقبوضہ کشمیر کے ایک گاؤں میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین بھارتی شہری مارے گئے۔