بینظیر قتل کیس مارک سیگل سے رابطہ نہ ہونے پر سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی
عدالت نے جرح کیلیے وزارت خارجہ کی رپورٹ طلب کر لی اور سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی
امریکی صحافی مارک سیگل سے رابطہ نہ ہونے پر سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی،
بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت راولپنڈی کے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد ایوب نے کی۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز نے عدالت کو آگاہ کیا کہ امریکی صحافی مارک سیگل سے وزارت خارجہ کا رابطہ نہیں ہو سکا، مارک سیگل سے رابطوں کے بعد جرح کیلیے تاریخ مقرر کی جائے جس پر عدالت نے مارک سیگل کے بیان پر جرح کیلیے وزارت خارجہ کی رپورٹ طلب کر لی اور سماعت 12 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔