پٹرول اور سی این جی سستی مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی
لائٹ ڈیزل25 پیسے،ڈیزل33 پیسے،مٹی کاتیل61 پیسے سستاہوا،پٹرول کی نئی قیمت101،ڈیزل کی113روپے لیٹرہوگئی
وفاقی حکومت نے پٹرول 2روپے 32 پیسے،لائٹ ڈیزل 25 پیسے،ڈیزل کی قیمت33 پیسے،مٹی کے تیل کی قیمت 61 پیسے اورسی این جی2 روپے12 پیسے فی کلوسستی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول2 روپے 32 پیسے سستا کردیاگیاہے اوراب اس کی نئی قیمت 101 روپے 8 پیسے فی لیٹرمقررکی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت33 پیسے کم کر کے نئی قیمت 113 روپے 29 پیسے فی لیٹرکردی گئی ہے ۔لائٹ ڈیزل25 پیسے سستا نئی قیمت 97 روپے 68 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے، مٹی کے تیل کی قیمت61 پیسے کم کرکے نئی قیمت 103 روپے 26 پیسے فی لیٹرکردی گئی ۔
ہے جبکہ ریجن ون میںسی این جی 2 روپے 12 پیسے فی کلو سستی کر دی گئی ہے اب اس کی نئی قیمت 92 روپے54 پیسے فی کلومقررکردی ۔ریجن ون میں پوٹھوہار ،خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے علاقے شامل ہیں۔آن لائن کے مطابق ریجن ٹوکیلئے سی این جی کی قیمت میں ایک روپے 94پیسے فی کلوگرام کمی کی گئی ہے ۔