ایڈمرل جاویداقبال کا تحر یک انصاف چھوڑنے کااعلان
پارٹی پرمشرف کے ساتھیوں نے قبضہ کرلیا،عمران نہیں پالیسوں سے اختلاف ہے،جاویداقبال
عمران خان کی روکنے کی کوششوںکے باوجودتحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر ایڈمرل جاوید اقبال نے پارٹی کی بنیادی رکنیت،پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے اورپاکستان تحر یک انصاف چھوڑنے کااعلان کردیااورکہاہے کہ پارٹی پرمشرف کے ساتھیوں نے قبضہ کرلیا۔
عمران نہیں پارٹی پالیسوں سے اختلاف ہے، پرس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈمرل (ر) جاوید اقبال نے کہاکہ جب لوگ تحر یک انصاف کوپارٹی ہی نہیں سمجھتے تھے میں نے اس وقت سے آج 8سال تک مشکل حالات میں عمران خان کا ساتھ دیا مگرافسوس کے مجھے پارٹی کیلیے دی جانیوالی قربانیوں کاصلہ نہیں دیاگیا، پرویزمشرف دورکے وزیرخارجہ تحریک انصاف کی فارن پالیسی بنارہے ہیں اور یہ وہ لوگ ہیں جن کے اپنے دور میں پاکستان پرامر یکاڈرائون حملے کرتاہے مگر یہ خاموش رہے۔