اسلام آباد میں پولیس اور رینجرزکا آپریشن غیر ملکی سمیت 6 مشتبہ افراد گرفتار
حراست میں لیا گیا غیر ملکی افغان شہری ہے اور اس کی شناخت جاوید ولد سید حکم کے نام سے ہوئی ہے
GDANSK:
وفاقی دارالحکومت میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکی سمیت 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس اوررینجرزنے سیکٹر آئی 12 میں مشترکہ طورپرسرچ آپریشن کیا اورایک غیرملکی سمیت 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش شروع کردی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیا گیا غیر ملکی افغان شہری ہے اورکاپی شاہ نجرہ کا رہائشی ہے جس کی شناخت جاوید ولد سید حکم کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کو تھانہ شمس کالونی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔