لاہور ہائیکورٹ عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی اور شیشہ کیفیز پر پابندی کا حکم
شیشہ کیفوں میں منشیات کا استعمال ہورہا ہے، ڈی سی او
KABUL:
ہائیکورٹ نے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی اور شیشہ کیفیز پر پابندی کے حکم پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کردیں۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران حکومت کو ہدایت کی کہ کرتے ہوئے کہا کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے، ڈی سی او لاہور کا کہنا تھا کہ شیشہ کیفوں کی آڑ میں منشیات کا استعمال ہورہا ہے جبکہ عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی روکنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ اپنے گھر کے علاوہ تمام جگہیں عوامی مقامات کی تعریف میں آتی ہیں۔