فلم پیرانارمل ایکٹویٹی کی چوتھی سیریز نے باکس آفس پر 3 کروڑ ڈالر کا کامیاب بزنس کیا

ناقدین کے مطابق ناقص پرفارمنس کے باوجود فلم شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

ناقدین کے مطابق ناقص پرفارمنس کے باوجود فلم شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ فوٹو وکی پیڈیا

MELBOURNE:
ہالی ووڈ ہارر فلم "پیرانارمل ایکٹویٹی" کی چوتھی سیریز نے باکس آفس پر3 کروڑ ڈالر کا کامیاب بزنس کیا۔


ہالی ووڈ کی نئی فلم پیرانارمل ایکٹویٹی نے اپنی مقبولیت میں آرگو اور اینی میٹڈ فلم ہوٹل ٹینسلوینیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ، باکس آفس رپورٹ کے مطابق پیرانارمل ایکٹویٹی کی چوتھی سیریزتین دن میں 3 کروڑ ڈالرکا بزنس کرنے میں کامیاب رہی۔

ناقدین کے مطابق ناقص پرفارمنس کے باوجود فلم شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
Load Next Story