کراچی سے کالعدم تحریک طالبان کے مقامی کمانڈر سمیت 22 دہشتگرد گرفتار ترجمان رینجرز
سلطان آباد سے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر بونیر خان کو 7 ساتھیوں سمیت حراست میں لیا گیا، ترجمان
رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے مقامی کمانڈر سمیت 22 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران ٹارگٹ کلر اور کالعدم تنظیم کے 22 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق 15 افراد کو کراچی کے علاقوں بلديہ ٹاؤن ، محمود آباد ، سائٹ ايريا ، بوہرہ پير اور گلشن بونير سے گرفتار کیا گیا جب کہ سلطان آباد میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران كالعدم تحريك طالبان كے مقامی كمانڈر بونير خان اور اس كے7 ساتھيوں كو حراست ميں لیا گیا۔
ترجمان رينجرز كا کہنا تھا کہ حراست ميں ليے گئے افراد کے قبضے سے اسلحہ اور رياست كے خلاف لكھا گیا شر انگيز تحریری مواد بھی برآمد کیا گیا ہے جب کہ تمام ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔