میری زندگی بیٹی کے گرد گھومتی ہےلارا دتہ

ہر روز سات سے آٹھ گھنٹے تک مناسب نیند، اچھی خوراک ، یوگااورسپا ان کی فٹنس کے راز ہیں، لارا دتہ

ہر روز سات سے آٹھ گھنٹے تک مناسب نیند، اچھی خوراک ، یوگااورسپا ان کی فٹنس کے راز ہیں، لارا دتہ فوٹو : فائل

بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ نے کہا ہے کہ جب سے ان کی بیٹی پیدا ہوئی ہے انھیں لگتا ہے کہ ان کی زندگی اب صرف اسی کے گرد گھومتی ہے اور انھیں لگتا ماں کی ذمے دار ی پوری کرنا باقی تمام تر کاموں سے ذیادہ ضروری ہے۔


اداکارہ سے جب ان کی فٹنس کے متعلق پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہر شخص کو اپنی فٹنس برقرار رکھنے اور خوش رہنے کے لیے خاندان کے ساتھ چھٹیاں گزارنے لازماًجانا چاہیے۔ علاوہ ازیں ان کا کہنا تھا کہ ہر روز سات سے آٹھ گھنٹے تک مناسب نیند، اچھی خوراک ، یوگااورسپا ان کی فٹنس کے راز ہیں۔
Load Next Story