وزیراعظم کی زیر صدارت ملک میں امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار اور دیگر وزرا سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی
وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی اندرونی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔
سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت ملک میں امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری سمیت دیگر اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔
وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملک میں اندرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا گیا جب کہ وزیراعظم کے حالیہ دورہ امریکا کا جائزہ اور اس کی کامیابی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ ذرائع کےمطابق اس اہم اجلاس میں یوم عاشور کے موقع پر بہتر سیکیورٹی اقدامات پر بھی اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
https://www.dailymotion.com/video/x3b8660_pm-army-chief_news