برطانیہ کا افغانستان میں ڈرون طیاروں کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ برطانوی جریدہ
برطانوی جریدے کے رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے افغانستان میں ڈرون طیاروں کی تعداد دگنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
برطانوی اخبار گارڈین میں برطانیہ کا افغانستان میں ڈرون طیاروں کی تعداد دگنی کرنیکا اعلان کیا گیا ہے اخبار کے مطابق افغانستان بھیجنے کے لئے برطانوی ایئرفورس مزید 5 ڈرونز خرید رہی ہے، رپورٹ کے مطابق آئندہ 6 ہفتوں میں ڈرونز افغانستان میں کام شروع کردینگے جس کے بعد افغانستان میں برطانوی ڈرونز کی تعداد 10 ہو جائیگی۔