ایک سال میں 150 غیرملکی اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ
جن افراد کو ڈی پورٹ کیا گیا ان میں منشیات اسمگلرکے علاوہ 50 سے زائد جسم فروشی میں ملوث خواتین بھی شامل ہیں۔
ايک سال ميں ڈيڑھ سوغيرملكيوں كواسلام آباد سے ڈی پورٹ كيا گيا ہے جس ميں وسطی ايشيائی رياستوں كی 50 سے زائد خواتین بھی شامل ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آبادائيرپورٹ پردو درجن سے زائد غيرملکیوں كو منشيات اسمگل كے الزام ميں گرفتار كركے ناركوٹكس كے تھانوں ميں ان كے خلاف مقدمات درج كئے گئے جن ميں نائيجيريا اور افريقی رياستوں كے شہری شامل تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جن ممالک كے ساتھ ملزمان كی حوالگی كے معاہدے ہيں ان كے پكڑے گئے شہريوں كوڈی پورٹ كركے واپس بھجوايا گيا ہے۔
ذرائع نے مزيد بتاياكہ وزيرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے سخت نوٹس كے نتيجے ميں وسطی ايشيائی رياستوں سے وزٹ ويزوں پرپاكستان آكرجسم فروشی كرنے والی 35 سے زائد خواتین کو ایک وقت میں پکڑ کر ڈی پورٹ کیا گیا جب کہ 15 خواتین کو اس کے بعد اپنے ملکوں کے حوالے کیا گیا۔