دوہری شہریت کیس مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی
ڈاکٹرعاصم پر مبینھ طور پر کینیڈا کی شہریت رکھنے کا الزام ہے۔
GENEVA:
وزیر اعظم کے مشیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔
ڈاکٹر عاصم نے سینیٹ سیکریٹریٹ میں اپنا استعفی بھجوایا تھا جسے ڈپٹی چیئرمین صابربلوچ نے منظور کرلیا ہے۔ ڈپٹی چیئرمین کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے اپنے استعفے میں مستعفی ہونے کی وجوہات نہیں بتائیں۔
ڈاکٹرعاصم پر مبینہ طور پر کینیڈا کی شہریت رکھنے کا الزام ہے۔
اس سے قبل سپریم کورٹ نے دہری شہریت رکھنے پر 11 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کردی تھی۔