وزیر اعلیٰ پنجاب کا گھرودفتر ہائی سیکیورٹی زون قرار

اس ضمن میں جنریٹر اور سیکیورٹی کیمرے خریدنے کیلیے پنجاب حکومت نے 84 لاکھ 70 ہزارروپے کے فنڈز جاری کر دیے

اس ضمن میں جنریٹر اور سیکیورٹی کیمرے خریدنے کیلیے پنجاب حکومت نے 84 لاکھ 70 ہزارروپے کے فنڈز جاری کر دیے:فوٹو: فائل

پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے گھر و دفتر کو ممکنہ دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر ہائی سیکیورٹی زون قرار دیتے ہوئے خفیہ کیمرے اور فل ٹائم جنریٹر لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔


وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے گھر و دفتر کو ممکنہ دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر ہائی سیکیورٹی زون قرار دیتے ہوئے خفیہ کیمرے اور فل ٹائم جنریٹر لگانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اس ضمن میں جنریٹر اور سیکیورٹی کیمرے خریدنے کیلیے پنجاب حکومت نے 84 لاکھ 70 ہزارروپے کے فنڈز جاری کر دیے جو چیف منسٹر ریذیڈنس 180 ایچ ماڈل ٹاؤن اور96ایچ ماڈل ٹاؤن لاہور کیلیے10کے وی جنریٹر اور سی سی ٹی وی کیمرے خریدنے پر خرچ ہوں گے۔
Load Next Story