نگراںسیٹ اپ میںنظام ٹیکنوکریٹس کوسونپاجائےزیدحامد
اگرحکومت چندماہ قبل الیکشن کرادے تویہ غیرآئینی اقدام نہیںہوگا،حنیف عباسی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماحنیف عباسی نے کہاہے کہ حکومت کوچاہیے کہ فوری طورپرالیکشن کی طرف آجائے اگروہ چندماہ قبل بھی الیکشن کرادے گی تویہ کوئی غیرآئینی اقدام نہیںہوگا،ایکسپریس نیوزکے پروگرام کل تک میںاینکرپرسن جاویدچوہدری سے گفتگومیںانھوںنے کہاکہ اس میںکوئی شک نہیںکہ ملک میںخطرات موجود ہیں۔
انھوں نے کہاکہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میںدیگرصوبوںکی نسبت کم کرپشن ہے،وزیرمملکت برائے داخلہ امتیاز صفدروڑائچ نے کہاکہ سب سے پہلی بات یہ ہے کہ حالات اتنے خراب نہیںجتنے خراب بناکرپیش کیے جارہے ہیں،میںسمجھتاہوںکہ پاکستان کے مسائل کاواحدحل الیکشن ہے،ٹیکنوکریٹس کوعوام کی حمایت حاصل نہیںہوتی،
دفاعی تجزیہ کارزیدحامدنے کہاکہ اس وقت انتخابات کرانے سے ملک کونقصان ہوگااس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ نگراں سیٹ اپ میںٹیکنوکریٹس کونظام سونپاجائے،ہمارا کام اذان دیناہے کوئی مانے یانہ مانے،انھوںنے کہاکہ حالات حکومت عدلیہ یافوج کے ہاتھ میںنہیںہیں،18سے ب20 محب وطن لوگوںکوچن لیںجن کے اثاثے جینامرناپاکستان میںہوحالات ٹھیک ہوجائیںگے۔