پاکستان میں انسدادپولیومہم کی مخالفت میں کمیعالمی ادارے کے اعداد وشمار

عالمی ادارہ صحت، یونیسیف اور وزیراعظم کے خصوصی کیمپ کے تحت مشترکہ طور پر اعدادو شمار جاری کیے گئے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت، یونیسیف اور وزیراعظم کے خصوصی کیمپ کے تحت مشترکہ طور پر اعدادو شمار جاری کیے گئے ہیں۔ فوٹو: فائل

پولیو مہم چلانیوالے اداروں، عالمی ادارہ صحت، یونیسیف اور وزیراعظم کے خصوصی کیمپ کے تحت مشترکہ طور پر اعدادو شمار جاری کیے گئے ہیں۔


جن میں بتا یا گیا ہے پاکستان میں پولیو سے بچاؤ کی حالیہ قومی مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطروں کی مخالفت کرنیوالے خاندانوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔رواں ماہ اکتوبر میں چلائی جانے والی مہم کے دوران ایسے خاندانوں کی تعداد کم ہو کر 45 ہزار 122ہو گئی ہے ۔
Load Next Story