2017 میں ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو گی شہبازشریف
2013 کے مقابلے میں آج کاپاکستان ترقی اورخوشحالی کی جانب بڑھ رہا ہے جو کہ خوش آئند ہے،شہبازشریف
PESHAWAR:
وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے جب کہ 2017 میں ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائے گی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کے منتخب نمایندوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک درست سمت میں گامزن ہے جہاں ترقی تیزی سے ہورہی ہے،انہوں نے کہا کہ 2013 کے مقابلے میں آج کاپاکستان ترقی اورخوشحالی کی جانب بڑھ رہا ہے جو کہ خوش آئند ہے۔
وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو پرامن اور ترقی یافتہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے جب کہ 2017 میں ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو گی جس سے بجلی کے بحران میں کمی واقع ہوگی۔