امریکی ریاست الباما میں مسلمانوں کیلیے عید پر سرکاری تعطیل کا اعلان
مسلمانوں کوبھی دیگرمذاہب کی طرح مذہبی تہوارپرچھٹی دی جائے،درخواست
امریکی ریاست الباماکے دارالحکو مت مانٹگومیری میں اسکولوں میں مسلمانوں کے تہوار عید الفطر اورعیدالاضحی کے موقع پرسرکاری تعطیل کااعلان کردیاگیا۔
غیرملکی میڈیاکے مطابق مسلمانوں کی جانب سے ایک درخواست میں کہا گیاتھا کہ مسلمانوں کوبھی دیگرمذاہب کی طرح مذہبی تہوارپرچھٹی دی جائے،مانٹگومیری ایجوکیشن بورڈنے 2 کے مقابلے میں 6 ووٹ دے کرفیصلہ کیا ہے،فیصلے کے تحت مسلمانوں کے تہوارعیدالفطراورعیدالاضحی کے موقع پرآئندہ اسکولوں میں عام تعطیل ہو گی۔
واضح رہے کہ امریکی ریاست نیویارک میں رواں برس عید الضحی پرپہلی مرتبہ عید الاضحیٰ کے موقع پر 1800 اسکول اسلامی فریضے کی ادائیگی کے باعث مسلمان طالب علموں کے لئے بند رہے۔