امریکی کمپنی ایپل نے آئی پیڈ مِنی متعارف کروا دیا
آئی پیڈ منی کی قیمت 329 سے 829 ڈالر کے درمیان مقرر کی گئی ہے
معروف کمپنی ایپل نے "آئی پیڈ مِنی" متعارف کروا دیا ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں منعقدہ تقریب میں ایپل کے سیئنر وائس پریزیڈینٹ نے اعلان کیا ہے آئی پیڈ منی نہ صرف آئی پیڈ کا چھوٹا ورژن ہے بلکہ یہ مکمل طور پر مختلف ڈیزائن کا بھی حامل ہے اس کی ٹچ اسکرین 7.9 انچ ہے جبکہ آئی پیڈ منی کی قیمت329 سے 829 ڈالر کے درمیان مقرر کی گئی ہے جوکہ اس کے سائز پر انحصار کرتی ہے۔