کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مندی کے باعث 3 حدیں گرگئیں
مندی کے سبب مارکیٹ میں5 کاروباری دنوں کے دوران سرمایہ کاروں کے 91ارب سے زائد ڈوب گئے
NOWSHERA:
کراچی اسٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کی زد میں رہی۔ کے ایس ای100انڈیکس 34400 پوائنٹس کی بلند سطح سے گر کر34100 پوائنٹس پر بند ہوا۔
مندی کے سبب مارکیٹ میں5 کاروباری دنوں کے دوران سرمایہ کاروں کے 91ارب سے زائد ڈوب گئے جس کی وجہ سے سرمائے کا مجموعی حجم 73 کھرب سے گھٹ کر 72 کھرب روپے کی سطح پر آگیا۔گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے پہلے ہی روز دباؤ کا شکار ہوکر مندی کی لپیٹ میں آگئی جس کے بعد 5 کاروباری دنوں میں سے 4 دن مارکیٹ پر مندی کے بادل چھائے رہے اور انڈیکس اس مدت میں 612.49پوائنٹس گھٹ گیا۔ مجموعی طور پر کے ایس ای 100 انڈیکس 34300 ,34400 اور 34200 پوائنٹس کی 3 بالائی حد یں گنوابیٹھا۔کاروباری اتار چڑھاؤ کے باعث رونماہونے والی مندی سے مارکیٹ کے سرمائے میں 91 ارب 60 کروڑ 92 لاکھ 32 ہزار 36 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں مجموعی سرمایہ 73 کھرب 10 ارب 37 کروڑ 42 لاکھ 12 ہزار 946 روپے سے کم ہوکر 72 کھرب 18 ارب 76 کروڑ 49 لاکھ 80 ہزار 910 روپے رہ گیا۔
کراچی اسٹا ک مار کیٹ میں کارو بار کے دوران 100انڈ یکس 34460.09پوا ئنٹس کی بلند سطح پر د یکھا گیا جبکہ مندی سے انڈیکس 33686.27پوا ئنٹس کی کم ترین سطح پر بھی د یکھا گیا۔ گز شتہ ہفتے ما ر کیٹ میں ز یا دہ سے ز یادہ 20کروڑ 52لاکھ 73ہزارحصص کا لین د ین ہوا اور ٹر یڈ نگ و یلیو 8ارب رو پے ر یکا رڈ کی گئی جبکہ کم سے کم 15کروڑ 22لاکھ90ہزارحصص کا کارو بار ہوا اور ٹریڈنگ ویلیو 6ارب رو پے تک محدود ر ہی۔ مجموعی طور پر1799 کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے 785کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،901میں کمی اور 113 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ کاروبار کے لحاظ سے سوئی سدرن گیس، کے الیکٹرک، ڈیسکون، سوئی ناردرن گیس، ٹی آر جی پاک لمیٹڈ، جہانگیرصدیقی کمپنی، بائیکو پٹرولیم اور پی آئی اے سرفہرست رہے۔