خنک موسم کے ساتھ فیشن کے بدلتے رنگ
مختلف رنگوں میں بنے ملبوسات موسم سرما کے آغاز میں جہاں ٹھنڈ سے محفوظ رکھتے ہیں
فیشن کے رنگ خواتین کے سنگ سنگ رہتے ہیں۔
ملبوسات، جیولری، میک اپ ، ہیئرسٹائل اورجوتوں کے انتخاب میں ڈیزائن، رنگ اورفیشن کے تمام تقاضوں کو پرکھا جاتا ہے۔ واقعی یہ بہت مشکل کام ہے لیکن خواتین اس کو بڑی آسانی کے ساتھ تکمیل تک پہنچاتی ہیں۔ اسی لئے تودنیا بھرمیں زیادہ تر فیشن کی نئی ورائٹی خواتین کیلئے تیارکی جاتی ہے۔
'ایکسپریس سنڈے میگزین' کیلئے ہونے والے اس خصوصی فوٹو شوٹ میں ماڈل حنا ممتاز ایسے ہی دلکش ملبوسات کی ورائٹی متعارف کروا رہی ہیں جسے معروف ڈیزائنرز نے بڑی مہارت سے فیشن کے مطابق تیارکیا ہے۔
مختلف رنگوں میں بنے ملبوسات موسم سرما کے آغاز میں جہاں ٹھنڈ سے محفوظ رکھتے ہیں، وہیں فیشن کے تمام تقاضے بھی پورے کرتے ہیں۔