پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں حکومت کا نئی تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ

نئی ٹیم ترجیحاً ایف آئی اے سے تعینات ہوگی جو کیس دوبارہ کھولے گی،ذرائع

نئی ٹیم ترجیحاً ایف آئی اے سے تعینات ہوگی جو کیس دوبارہ کھولے گی،ذرائع: فوٹو: فائل

پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں نئی تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سربراہی کیلیے وفاقی حکومت نے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا۔


ذرائع کے مطابق نئی ٹیم ترجیحاً ایف آئی اے سے تعینات ہوگی جو کیس دوبارہ کھولے گی، قبل ازیں تحقیقاتی ٹیم ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل خالد قریشی کی قیادت میں حسین اصغر اور مقصود الحسن پر مشتمل تھی، حسین اصغر کی ٹرانسفر کے باعث مارچ 2014 میں جے آئی ٹی تحلیل ہو گئی تھی تاہم خالد قریشی عدالت میں پیش ہوتے رہے۔
Load Next Story