میری بیٹی للی بہت خوبصورت مگر میک اپ کرکے نمونہ لگتی ہے جانی ڈیپ
میری بیٹی للی مجھ سے ہر بات شیئر کرتی ہے اورہمارا تعلق بہت مضبوط ہے، جانی ڈیپ
ہالی ووڈ اداکارجانی ڈیپ نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی للی بہت خوبصورت ہے لیکن بناؤ سنگھار کر کے عجیب نمونہ لگنے لگتی ہے۔
یہ بات انھوں نے ایک انٹرویوکے دوران کہی جانی ڈپ نے کہا کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر للی روز کے ہزاروں فالوورز ہیں جو اس کے ایسے بناؤ سنگھار سے حیران رہ جاتے ہیں لیکن وہ میرے لیے کوئی نمونہ نہیں بلکہ شہزادی ہے جانی ڈیپ نے بتایا کہ میری بیٹی للی مجھ سے ہر بات شیئر کرتی ہے اورہمارا تعلق بہت مضبوط ہے۔ للی ابھی صرف 16برس کی ہے وہ ابھی نابالغ ہے اسی لیے اسے پتہ نہیں کہ بناؤسنگھار کیسے کرنا ہے ۔