ڈاکوئوں نے کمپنی کے منیجر سے 11لاکھ روپے چھین لیے

لوٹ مار کی دیگر وارداتوں میں شہری نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان سے محروم

لوٹ مار کی دیگر وارداتوں میں شہری نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان سے محروم. فوٹو :فائل

حسین آباد تھانے کی حد آٹو بھان روڈ پر بینک سے رقم نکلوا کر جانے والے نجی انجینئرنگ کمپنی کے منیجر راشد سے 3 مسلح افراد ساڑھے 11 لاکھ روپے۔


گلستان سجاد سے مسلح افراد سیلزمین محمد وسیم سے 18 ہزار روپے اور ایک موبائل فون، لطیف آباد نمبر 12 چنگی ناکا پر فروٹ کے 5تاجروں عتیق، عمران، وقاص، شفیق اور زاہد سے56 ہزار روپے، 4موبائل فون جبکہ لطیف آباد نمبر 7 سے رکشے میںسوار 3 افراد نے ڈرائیور ستار تھہیم کو جی او آرکالونی میں پہنچ کرجوس پلا کر بے ہوش کر دیا اور نقدی، موبائل فون اور رکشہ چھین کر فرار ہو گئے۔
Load Next Story