یکم دسمبر سے پٹرول سستا ڈیزل مہنگا کرنے کی تجویز
لائٹ ڈیزل 36 پیسے اور مٹی کا تیل 79 پیسے سستا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی۔
یکم دسمبر سے پٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے، اوگرا کی سمری میں پٹرول ایک روپے 5 پیسے، لائٹ ڈیزل 36 پیسے اور مٹی کا تیل 79 پیسے سستا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے، اضافی جی ایس ٹی کی وجہ سے عوام کو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میںکمی کا ریلیف نہیں دیا گیا۔