ہالینڈ سائنسدانوں نے تیرنے والا مصنوعی جزیرہ تیار کرلیا

ایسے گھر جلد بنگلہ دیش میں بھی متعارف کرائے جائیں گے۔

گلوبل وارمنگ کا سب سے بڑا شکارمالدیپ ہے، سائنسدان۔ فوٹو فائل

سائنسدانوں نے تیرنے والا مصنوعی جزیرہ تیار کرلیا ہے ۔


تیرنے والے مصنوعی جزیرے مالدیپ میں فروخت کئے جائیں گئے، سائنسدانوں کے مطابق گلوبل وارمنگ کا سب سے بڑا شکارمالدیپ ہے جو کہ سطح سمندر سے صرف 6 فٹ بلند ہے اور آنے والے کچھ سالوں میں مالدیب کے ڈوب جانے کا بھی امکان ہے، اوشن فلاورنامی یہ جزیرہ 185 گھروں پر مشتمل ہے۔

جزیرے کے ایک گھر کی قیمت 5 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے اس کے ساتھ تیرتا ہوا گالف کورس بھی تعمیر کیا جائے گا، ایسے گھر جلد بنگلہ دیش میں بھی متعارف کرائے جائیں گے۔
Load Next Story