ہریتک روشن سے ملاقات کے بعد کینسرکی مریضہ چل بسی

نکیتا اس ملاقات کے صرف ایک ہفتے تک زندہ رہنے کے بعد جل بسی۔

نکیتا اس ملاقات کے صرف ایک ہفتے تک زندہ رہنے کے بعد جل بسی۔ فوٹو : فائل

بالی ووڈ اداکارہریتک روشن آجکل مدھیہ پردیش کے علاقے جبل پور میں فلم موہن دڑوکی شوٹنگ میں مصروف ہیں سے کینسرکی مریضہ 15 نکیتا شکلا کی طرف سے ملاقات کی درخواست کی گئی۔


نکیتا کی یہ خواہش اس اسپتال کے مالک گنیش واری کی طرف سے فلم کے ہدایتکارآشوتوش تک پہنچائی گئی ۔موہن جو دڑو کے ڈائریکٹر نے مریض بچی کی درخواست کے متعلق اداکار کو بتایا تو انھوں نے اسے فل فور قبول کر لیا۔ہریتک روشن نے اپنے مصروف ترین شیڈول سے وقت نکال کر 4نومبر کو اپنی پرستار سے ملاقات کی۔ نکیتا نے اپنے پسندیدہ اداکار کو سامنے پا کر خوشی کا اظہا ر کیا اور ان کے ساتھ متعدد تصاویر بھی بنوائیں۔تاہم افسوس کے ساتھ نکیتا اس ملاقات کے صرف ایک ہفتے تک زندہ رہنے کے بعد جل بسی۔
Load Next Story