مشرف دورمیں برطرف 10 ہزار ریلوے ملازمین بحال کرنے کا فیصلہ
2000 سے 2008 تک کے دوران بغیر ٹھوس وجوہ کے معمولی غلطیوں پر برطرف کیا گیا تھا
حکومت نے سابق صدر جنرل پرویزمشرف کے دور میں 2000 سے 2008 تک ریلوے سے معمولی غلطیوں پربرطرف کیے جانے والے چھوٹے تمام 10ہزارملازمین کوبحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملازمین کو ایک دوغیر حاضریوں سمیت چھوٹے چھوٹے الزامات ساتھ برطرف کر دیا ہے اور بڑی تعداد میں ان چھوٹے ملازمین کو مالی مراعات بھی نہیں دی گئی تھیں۔
اس کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے ان کی بحالی کا مکمل جائزہ لینے کے لیے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی نگرانی میں کمیٹی بھی قائم کی جارہی ہے جن چھوٹے ملازمین کو بغیر ٹھوس وجوہ کے برطرف کیا گیا تھا انھیں مراعات کے ساتھ بحال کیا جائے گا۔