کراچی میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2 جب کہ زمین میں اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، زلزلہ کوہ پیما مرکز
HYDERABAD:
شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق زلزلہ کوہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 2 ریکارڈ کی گئی جب کہ زمین میں اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کی شدت معمولی ہونے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔