سی این جی قیمت میں کمی ایف بی آرکو10ارب نقصان ہوگا

نئی قیمتیں زیادہ دیربرقراررہنے سے ٹیکس وصولیوں کاشارٹ فال مزیدبڑھنے کاخدشہ

نئی قیمتیں زیادہ دیربرقراررہنے سے ٹیکس وصولیوں کاشارٹ فال مزیدبڑھنے کاخدشہ۔ فوٹو: فائل

سی این جی کی قیمتوں میں کمی سے ایف بی آرکو ٹیکس وصولیوں کی مد میں 10 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا جس سے ٹیکس وصولیوں کا شارٹ فال مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔


ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کو پہلے ہی اربوں روپے کے ریونیو کے شارٹ فال کا سامنا ہے ، اگر سی این جی کی نئی قیمت زیادہ دیر تک برقرار رہتی ہے تو اس سے وصولیوں کا شارٹ فال مزید بڑھتا جائیگا کیونکہ اس وقت حکومت سی این جی پر 22 سے 25 فیصد تک ٹیکس وصول کررہی ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story