پیسے لینے والے سیاستدانوںکاکچھ نہیں بگڑے گا شیخ رشید
پاک فوج کامال کھانے والوں پرلعنت بھیجتا ہوں،کسی جماعت میں شامل نہیں ہو رہا
عوامی مسلم لیگ کے صدرشیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ پاک فوج کامال کھانے والوں پر لعنت بھیجتاہوں۔
آئی جے آئی کے تحت پیسے لینے والے سیاستدانوںکاکچھ نہیں بگڑے گا،بڑی جماعتوں کو باہررکھ کر انتخابات کا انعقاد کیسے ممکن ہے،جیلیں صرف غریب عوام کے لیے بنی ہیں۔یوسف رضا گیلانی کیخلاف سپریم کورٹ کے 39فیصلوں میں سے کس پرعمل ہواہے،میںکسی جماعت میں شامل نہیں ہو رہا،قلم دوات کے نشان پرالیکشن جیت کردکھائوںگاتاہم الیکشن مہم میں عمران خان کاساتھ دے سکتاہوں ۔
نجی ٹی وی انٹرویومیں شیخ رشیدنے کہاکہ اصغرخان کیس کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمدہوتادکھائی نہیں دے رہا،کیاشریف برادران نے دوسری جماعتوں کے سیاستدانوں کوباہر رکھ کر انتخابات ممکن ہیں،یہی پیسے کھانے والے دوبارہ اقتدارمیں آ کرلوٹنا شروع کردیںگے،اس ملک میں سزا صرف اس آدمی کو مل رہی ہے ۔