بھارتی پولیس نے مسلمان شہری کو القاعدہ کا دہشت گرد قرار دے دیا
اترپردیش کے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے آصف کو دہشت گردی کے الزام میں پکڑ لیا
ISLAMABAD:
بھارت میں مسلمانوں کو تنگ کرنے کے لیے نت نئے طریقہ کار اختیار کیے جاتے ہیں، کبھی گائے ذبح کرنے پر پابندی عائد کی جاتی ہے تو کبھی عید کے موقع پر اسکولوں میں چھٹیاں ختم کر دی جاتی ہیں اور اب مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دے کر ان کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران مسلمان شہری محمد آصف کو القاعدہ کا دہشت گرد قرار دے کر گرفتار کر لیا۔ ریاست اترپردیش کے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے آصف کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتارکیا گیا۔ اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ آصف کا القاعدہ سے کوئی تعلق نہیں، صرف ملسمان ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔