اسپین کی ماریا لالاگونا نے مس ورلڈ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

چین کے صوبے ہینان میں ہونے والے عالمی مقابلہ حسن میں اسپین کی حسینہ ماریا لالاگونا نے مس ورلڈ کا تاج اپنے سر سجایا

چین کے صوبے ہینان میں ہونے والے عالمی مقابلہ حسن میں اسپین کی حسینہ ماریا لالاگونا نے مس ورلڈ کا تاج اپنے سر سجایا۔ فوٹو : فائل

اسپین کی حسینہ ماریا لالاگونا نے مس ورلڈ 2015 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔


چین کے صوبے ہینان میں ہونے والے عالمی مقابلہ حسن میں اسپین کی حسینہ ماریا لالاگونا نے مس ورلڈ کا تاج اپنے سر سجایا جب کہ مس روس دوسرے اور مس انڈونیشیا تیسرے نمبر پر رہیں۔ ماریا لالاگونا کو مختلف ممالک کی 113 حسیناؤں میں سے مس ورلڈ منتخب کیا گیا۔ روس کی صوفیہ نکی چک دوسرے جب کہ انڈونیشیا کی ماریا ہرفانتی تیسرے نمبر پر رہیں۔

Load Next Story