7 بڑے ایئرپورٹس سے یکم جنوری تا15جون 61لاکھ 45ہزارمسافروں کی آمدورفت
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے مجموعی طور پر18لاکھ 452 ہزار231 مسافروں کی آمدورفت ہوئی۔
رواں سال یکم جنوری 2015سے 15 جون 2015تک پاکستان کے7 بڑے ایئرپورٹس کے ذریعے ملک میں مجموعی طور پر61لاکھ 44ہزار800 انٹرنینشل مسافروں کی آمدورفت ہوئی جس دوران مجموعی طور پر27 لاکھ 91 ہزار975 انٹرنیشنل مسافروں کی پاکستان آمد جبکہ 33 لاکھ53 ہزار 825 مسافر وں کی پاکستان سے بیرون ملک روانگی ہوئی۔
ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے یکم جنوری 2015 سے 15جون 2015 تک مجموعی طور پر18لاکھ 452 ہزار231 مسافروں کی آمدورفت ہوئی۔جس دوران مجموعی طور پر8 لاکھ 48 ہزار165 مسافروں کی پاکستان آمد جبکہ 10 لاکھ4 ہزار 66 مسافر وں کی پاکستان سے بیرون ملک روانگی ہوئی۔ جناح انٹرنینشل ایئرپورٹ کراچی سے اس دوران مجموعی طور پر18لاکھ 30ہزار734 مسافروں کی آمدورفت ہوئی جس دوران مجموعی طور پر7 لاکھ 95 ہزار8 مسافروں کی پاکستان آمدجبکہ 10 لاکھ35 ہزار 726 مسافروں کی پاکستان سے بیرون ملک روانگی ہوئی۔ بینظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد سے اس دوران مجموعی طور پر15لاکھ 92ہزار581 مسافروں کی آمدورفت ہوئی جس دوران مجموعی طور پر7 لاکھ 43 ہزار 874 مسافروں کی پاکستان آمد جبکہ8 لاکھ48 ہزار 707 مسافر وں کی پاکستان سے بیرون ملک روانگی ہوئی۔
باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور سے اس دوران مجموعی طور پر5 لاکھ36 ہزار631 مسافروں کی آمدورفت ہوئی جس دوران مجموعی طور پر2 لاکھ 54 ہزار187 مسافروں کی پاکستان آمدجبکہ 2 لاکھ82 ہزار444 مسافر وں کی پاکستان سے بیرون ملک روانگی ہوئی۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعے مجموعی طور پر2لاکھ 18ہزار41 مسافروں کی آمدورفت ہوئی جس دوران مجموعی طور پر 97 ہزار997 مسافروں کی پاکستان آمد جبکہ 1 لاکھ 20 ہزار 44 مسافر وں کی پاکستان سے بیرون ملک روانگی ہوئی۔ ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعے مجموعی طور پر1لاکھ 13ہزار802 مسافروں کی آمدورفت ہوئی جس دوران مجموعی طور پر 52 ہزار545 مسافروں کی پاکستان آمد جبکہ 61 ہزار 257 مسافر وں کی پاکستان سے بیرون ملک روانگی ہوئی۔کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ذریعے مجموعی طور پر780 مسافروں کی آمدورفت ہوئی جس دوران مجموعی طور پر199 مسافروں کی پاکستان آمد جبکہ 581 مسافر وں کی پاکستان سے بیرون ملک روانگی ہوئی۔