سنگاپور ہیلووین تہوارکے موقع پر سیکڑوں نوجوان زامبی بن گئے

ہیلووین ہرسال دنیا بھرمیں اکتوبرکےآخری ہفتے منایا جاتا ہے۔

ہیلووین تہوار کے موقع پر ایک لڑکی زامنی انداز میں۔ فوٹو اے ایف پی

ہیلووین تہوارکے موقع پرسیکڑوں نوجوان زامبی بن کرسڑکوں پرنکل آئے۔


زامبی نما ملبوسات اورخونی میک اپ کرکےنوجوانوں کی بڑی تعداد نے ہیلووین کا تہوارجوش وخروش سےمنایا، اس موقع پرنوجوانوں کا کہنا تھا کہ ہیلووین پریڈ میں شرکت کرکےانہیں بےحد خوشی ہوئی، تقریب میں پریڈ کےساتھ خصوصی موسیقی کا بھی انتظام کیاگیا تھا۔

ہیلووین ہرسال دنیا بھرمیں اکتوبرکےآخری ہفتے منایا جاتا ہے۔
Load Next Story