بھارت میں 22 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا
بھارتی کابینہ میں ردوبدل سےنوجوان سیاست دانوں کو مزید ذمےداریاں سونپی گئی ہیں
بھارت میں مرکزی حکومت کی کابینہ میں ردوبدل کے بعد 22 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا ہے۔
نئی دہلی میں راشٹرپتی بھون میں وزراء کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں 22 نئے وزراء سے بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے حلف لیا۔ تقریب میں بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ اور سونیا گاندھی بھی موجود تھیں۔ نئی کابینہ میں سابق وزیر قانون سلمان خورشید نے وزیرخارجہ کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ رحمان خان کو اقلیتی امورکا وزیر منتخب کیا گیا، اجے میکن کو ہاؤسنگ کی اور پون کمار بنسل کو ریلوے کی وزارت سونپی گئی۔
بھارتی کابینہ میں ردوبدل سےنوجوان سیاست دانوں کو مزید ذمےداریاں سونپی گئی ہیں۔