ہری پور وین الٹنے سے5 بچےجاں بحق اور10 سےزائد زخمی

مانسرہ جانے والی وین کے الٹ جانے کے باعث 5 بچے جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوئے۔

مانسرہ جانے والی بس کے الٹ جانے کے باعث 5 بچے جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوئے۔ فوٹو: فائل

ہری پورکےقریب مدرسےکی وین الٹنے سے5 بچےجاں بحق اور10 سےزائد زخمی ہوگئے۔



پولیس ذرائع کےمطابق اسلام آباد کےسیکٹرآئی نائن میں واقعہ مدرسے کے بچوں کوعید کی چھٹیاں ملنے کے بعد مانسہرہ لے جانےوالی ویگن ہری پور کےلورہ چوک کےقریب ٹائر پھٹنےسےالٹ گئی۔ جاں بحق اور زخمی ہونیوالے بچوں کی عمریں بارہ اورپندرہ سال کے درمیان ہیں۔ زخمیوں کوابتدائی طبی امداد کیلئےایبٹ آباد کمپلکس لےجایا گیا جب کہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کوہری پورڈسٹرکٹ اسپتال متنقل کردیاگیا۔


تاہم ڈرائیورموقع سےفرار ہوگیا۔

Recommended Stories

Load Next Story