ایشیا کپ کبڈی ٹورنامنٹ غیر ملکی ٹیموں کی آمد کل سے شروع ہوگی

غیر ملکی ٹیموں کی آمد کل سے شروع ہوگی جب کہ 20 رکنی بھارتی دستہ بدھ کو لاہور پہنچے گا۔

ایشیا کپ کبڈی ٹورنامنٹ میں ایران، بھارت، انڈونیشیا، سری لنکا، نیپال، افغانستان اور پاکستان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ فوٹو: فائل

ایشیا کپ کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے غیر ملکی ٹیموں کی آمد کل سے شروع ہوگی۔


ایشیا کپ کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے غیر ملکی ٹیموں کی آمد کل سے شروع ہوگی جب کہ 20 رکنی بھارتی دستہ بدھ کو لاہور پہنچے گا۔



یکم نومبر سے پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہونے والے ایشیا کپ کبڈی ٹورنامنٹ میں ایران، بھارت، انڈونیشیا، سری لنکا، نیپال، افغانستان اور پاکستان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔


افغانستان، سری لنکا اور نیپال کی ٹیمیں کل لاہور پہنچ رہی ہے جب کہ بھارت، انڈونیشیا اور ایران کے کھلاڑی بدھ کوآئیں گے۔


واہگہ بارڈر پر بھارتی ٹیم کے بھرپور استقبال کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

Load Next Story