مائیکروسافٹ نے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 8 کے ساتھ نیا اسمارٹ فون لانچ کردیا

وینڈوز8 صارفین کے لئے نومبر 2012 میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔

وینڈوز8 صارفین کے لئے نومبر 2012 میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ فوٹو اے ایف پی

مائیکروسافٹ نے جدید آپریٹنگ سسٹم ونڈوز8 کے ساتھ نیا اسمارٹ فون لانچ کر دیا۔


مائیکروسافٹ کا نیا فون سان فرانسسکو میں متعارف کرایا گیا، فون جدید ونڈوز8 آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کررہا ہے، اس موقع پر مائیکروسافٹ حکام کا کہنا تھا کہ اس فون کے ذریعے صارفین 1 لاکھ 20 ہزار سے زائد جدید موبائل ایپلیکیشنز اور سوشل نیٹ ورکنگ با آسانی کر سکتے ہیں۔

وینڈوز8 صارفین کے لئے نومبر 2012 میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔

Recommended Stories

Load Next Story