وزیراعظم نے واشنگٹن میں لابنگ کیلیے سالانہ 2لاکھ ڈالرصوابدیدی فنڈزکی منظوری دیدی
مذکورہ خصوصی فنڈز کا اجرا پاکستانی سفیر کی سفارش پر کیا گیا تھا۔
وزیراعظم نواز شریف نے واشنگٹن میں لابنگ کے لیے سالانہ 2 لاکھ ڈالر صوابدیدی فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے واشنگٹن میں لابنگ کیلیے امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کو سالانہ 2 لاکھ ڈالر کے صوابدیدی فنڈزجاری کرنے کا مقصد دنیا کے سامنے پاکستان کا موقف واضح کرنا ہے۔ مذکورہ خصوصی فنڈز کا اجرا پاکستانی سفیر کی سفارش پر کیا گیا تھا۔