سلمان خان نے بہن کی خاطر بہنوئی کولڑکیوں سے دور رہنے کا حکم دیدیا
سلمان خان نے پلکت سمراٹ سے اپنی اہلیہ شویتا کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کی نصیحت کی تھی، زرائع
بالی ووڈ اداکارپلکت سمراٹ سپر اسٹارسلمان خان کی بہن شویتا روہیراکی شادی کچھ عرصہ سے تنازعات کا شکار ہو چکی ہے اور دونوں کے درمیان تنازعہ کی بڑی وجہ اداکارہ یامی گوتم کو قراردیا جا رہا ہے۔
شویتا روہیرا متعدد بار اس بات کو میڈیا کے سامنے کر چکی ہیں کہ ان کی ازدواجی زندگی میں زہر اداکارہ یامی کی وجہ سے گھلا ہے۔زرائع کے مطابق سلمان خان نے پلکت سمراٹ سے اپنی اہلیہ شویتا کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کی نصیحت کی تھی جس پر عمل کرتے ہوئے پلکت سمراٹ اب بڑی حدتک اداکارہ یامی گوتم سے دور ہو چکے ہیں۔