نائیجیریا میں ڈاکوئوں کی اندھا دھند فائرنگ سے 20افراد ہلاک

واقعہ ریاست زمفارا میں پیش آیا جو جرائم پیشہ گروپوں اور لوگوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کی زد میں ہے، دو زخمی

واقعہ ریاست زمفارا میں پیش آیا جو جرائم پیشہ گروپوں اور لوگوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کی زد میں ہے، دو زخمی. فوٹو : فائل

ڈاکوئوں نے شمالی نائجیریا کی ریاست زمفارا میں 20 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔


یہ ریاست مجرم پیشہ گروپوں اور لوگوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کی زد میں ہے، یہ بات ایک اہلکار نے بتائی، ریاستی حکومت کے ترجمان نوہوسلہسیو نے بتایا کہ موضع کابورو پر حملے کے دوران ڈاکوئوں کے گروہ نے بیس افراد کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا۔
Load Next Story