احتساب عدالت نے خرم رسول کی کمپنی کے کلرک کوبری کردیا
ملزم شاہ زیب نے مفیدمعلومات دیں،اس کیخلاف فراڈکاکوئی ثبوت نہیں،نیب پراسیکیوٹر
احتساب عدالت نمبر 4نے سابق وزیراعظم کے سابق میڈیاکوآرڈینٹرخرم رسول کیخلاف پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن میں سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کربھاری رقوم وصول کرنے کے مقدمے میںگرفتاران کی کمپنی کے کلرک شاہ زیب کوعدم ثبوت پر باعزت بری کردیا،
گزشتہ روزنیب پراسیکیوٹرنے عدالت کوبتایاکہ ملزم شاہ زیب نے نیب کومفیدمعلومات فراہم کی ہیں،اس کیخلاف فراڈکا کوئیثبوت نہیں اس لیے اسے بے گناہ قراردیدیاگیاہے جبکہ احتساب عدالت نے کرپشن کے ایک اورکیس میں سینیٹرسیف اللہ بنگش کے خلاف سماعت28اپریل تک ملتوی کردی۔