ایشیا کبڈی کپ پاکستان نے ایران کو شکست دے دی نمائشی میچ میں بھارت ناکام

دوسرے مقابلے میں بھارتی ٹیم نے افغانستان کو آئوٹ کلاس کردیا۔

دوسرے مقابلے میں بھارتی ٹیم نے افغانستان کو آئوٹ کلاس کردیا۔ فوٹو : آن لائن

لاہور:
دوسرے ایشیا کبڈی کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے ایران کو شکست دیدی۔


دوسرے مقابلے میں بھارتی ٹیم نے افغانستان کو آئوٹ کلاس کردیا۔ لاہور میں جاری ایونٹ کے باقاعدہ آغاز سے قبل میزبان ٹیم نمائشی میچ میں بھارت کو زیر کرنے میں کامیاب رہی۔

Recommended Stories

Load Next Story