آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات 14 روپے لیٹرتک سستی ہونے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں ردوبدل کاحتمی فیصلہ 26 جنوری تک درآمدی خام تیل کی قیمتوں کے حساب سے کیا جائے گا۔
KARACHI:
عرب لائٹ خام تیل کی عالمی قیمتیں 22 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آجانے سے پاکستان میں آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات14 روپے فی لیٹرتک سستی ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان میں یکم فروری سے پٹرول 10 روپے، مٹی کا تیل اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتاہے، انڈسٹری ذرائع کے مطابق نرخوں میں ردوبدل کاحتمی فیصلہ 26 جنوری تک درآمدی خام تیل کی قیمتوں کے حساب سے کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ عالمی منڈی میں کام تیل کی قیمت 13 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔