آرمی چیف کی سربراہی میں اجلاسچارسدہ حملےکی تحقیقات میں پیشرفت کا جائزہ
اجلاس کے دوران خیبرپختونخوامیں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن پر بھی غور کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں اعلیٰ ترین عسکری قیادت کا اجلاس ہوا ہے جس میں چارسدہ حملےکی تحقیقات میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق کورہیڈ کوارٹرزپشاورمیں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں کورکمانڈرپشاور ، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم او، ڈی جی ایم آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آرنے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران فاٹا اورخیبرپختونخوا میں آپریشن کا جائزہ لیا گیا اورخیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن پر غور ہوا، پاک افغان بارڈر مینجمنٹ اور چارسدہ حملےکی تحقیقات میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔